انٹرنیٹ اورسوشل میڈیا کا استعمال شہریوں کے لیے سہولت لایا لیکن اس سے کئی معاشرتی مسائل نے بھی جنم لیا۔ سائبرکرائمز کے بڑھتے واقعات نے شہریوں کی زندگی بُری طرح متاثرکی بعض اوقات نوبت خودکشی تک پہنچتی ہے۔سائبر کرائمز کیا ہیں، ان کے شکار افراد اپنی شکایات کیسے درج کروا سکتے ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ

تازہ ترین

تعلیم و صحت

کھیل

تجزیئے-و-تبصرے