ٹیکساس میں موٹو جی پی کا انعقاد۔۔۔ ماہر رائیڈز میں کانٹے کا مقابلہ

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں ہونیوالی موٹو جی پی ریس میں اسپین کے رائیڈر مرکوئیز چھاگئے، ساتویں مرحلہ اپنے نام کرلیا ،،اٹلی کے ویلنٹیو روسی نے بھی خوب مقابلہ کیا، ایک سیکنڈ کے فرق سے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

چار دفعہ کے ورلڈ چیمپئن اسپین کے مارک مرکوئیزنے ٹیکساس میں اپنی صلاحیتوں کے بھرپور جوہر دکھائے،،،اور پورے مقابلے میں چھائے رہے۔ مرکوئیز نے ساتویں مرحلے میں دو منٹ تین سیکنڈ سے کامیابی حاصل کی۔ پول میں بھی پہلے نمبر رہے۔

اٹلی کے ویلنٹیو روسی نے بھی مقابلہ خوب کیا، ایک سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر آئے۔

اسپین کے رائیڈرز کی بائیک خرابی سے دوچار رہی، جس کے وجہ سے دو گیارہویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

Comments are closed.