اکسینٹ عالمی میوزک بینڈ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کیساتھ چائے پینے کی خواہش کردی

Web Desk

روم سے تعلق رکھنے والا ایک معروف پاپ بینڈ اکسینٹ نے  ڈی جی آئی ایس پی آر کیساتھ چائے پینے کی خواہش کا اظہار سوشل ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا

معروف پاپ بینڈ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان میں ہونے والے کانسرٹ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اکسینٹ بینڈ لاہور میں 24 نومبر کو کانسرٹ کے لیے آ رہے ہیں۔

پاپ بینڈ نے اس ٹوئٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو بھی ٹیگ کیا اور ان کے ساتھ ایک کپ چائے پینے کی بھی خواہش ظاہر کی۔

Comments are closed.