آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

ویب ڈیسک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی پہنچے جہاں انہوں نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔


آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

Comments are closed.