بارسلونا،18 گھنٹے بھیک منگوانے اورانسانی سمگلنگ میں ملوث گروہ گرفتار

مانیٹرنگ ڈیسک

اسپین، بارسلونا( لاونگاردیہ) مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق موسس اسکواردیا نے 2 مردوں اور ایک عورت پر مشتمل گروہ گرفتارکیاہے جوکہ انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے کے ساتھ لوگوں کو بھیک مانگنے پر مجبور کرتے ہیں،
بھیک مانگنے والے کق رومانیہ سے نوکری کا لالچ دے کر2016 میں اسپین لایاگیا، بارسلونا میں بوڑھے شخص کوگارسیاکے علاقے میں سڑک پر سونے پر مجبور کیاگیا وہ 18گھنٹے تک سڑک بھیک مانگتاتھا
بارسلونا سٹی کونسل بوڑھے شخص کے استحصال سے متعلق کیس کی تفتیش کا آغاز اگست 2018میں کیا
گرفتار ملزمان کا تعلق رومانیہ سے ہے

Comments are closed.