اسپین چائنہ سے 432ملین یورو کے طبی آلات خریدے گا

مانیٹرنگ ڈیسک

اسپین، وزیرصحت سلوادور کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہناتھاکہ کرونا وائرس سے پیداہونے والی صورتحال کے پیش نظر چائنہ سے طبی آلات کا معاہدہ کیاگیاہے جس میں ماسک، دستانے، ٹیسٹ کٹس، سانس کے آلات، شامل ہیں امید ہے کہ اسی ہفتے کے دوران پہلی ڈیلیوری موصول ہوجائے گی

مکمل سامان آنے والے 8 ہفتوں تک موصول ہوجائے گا، 11 ملین ماسک 5ہفتوں کے دوران موصول ہوں گے،

5۔5ملین ٹیسٹ کٹس اپریل اور مارچ کے مہینے میں موصول کی جائیں گی، وزیرصحت نے بتایا کہ مزید سامان منگوانے کے لئے لائحہ عمل مرتب کیاجائے گا

وزیرصحت نے بتایاکہ کہ حکومت نے 6ملین ماسک تقسیم کیے ہیں

Comments are closed.