بارسلونا، کاتالونیا یونیورسٹی داخلہ امتحان کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

مانیٹرنگ ڈیسک

.
بارسلونا، کاتالونیا بھر میں جو یونیورسٹی انٹری ایگزام 23 اپریل سے 8 مئی کے دوران ہونے تھے ان میں توسیع کر دی گئی ہے،

امتحانات اب 22 جوں سے 10 جولائی کے درمیان ہوں گے

کتلان یونیورسٹیوں میں داخلہ کے خواہشمند طلباء و طالبات اپنی اپنی متعلقہ یونیورسٹی سے رابطہ قائم کریں اور اپنے مخصوص مضامین کے امتحانات کی نئی تاریخ کے بارے میں دریافت کریں.

Comments are closed.