کروناوائرس کے باعث25 برس بعد شینگن ممالک کی سرحدیں بند

مانیٹرنگ ڈیسک

26 مارچ 1995 کو یورپی یونین کا قیام عمل میں آیا تھا، جس کے بعد یورپ کے ایک بڑے حصے میں لوگ بغیر پابندیوں کے نقل و حرکت کر سکتے ہیں

25 برس بعد کورونا وائرس کی وجہ سے تقریباً تمام یورپی ممالک نے اپنی سرحدوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں

یورپی سرحدی ایجنسی فرنٹیکس نے ایک نقشہ ٹویٹ کیا ہے براعظم یورپ کے مختلف ممالک کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو دکھایاگیاہے

Comments are closed.