اسپین کے مختلف شہروں میں تعینات فوجی دستوں میں اضافہ کردیاگیا

مانیٹرنگ ڈیسک

اسپین، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ہسپانوی شہروں میں تعینات فوج میں اضافہ کردیاگیایے، اس سے قبل اسپین کے 203 قصبوں میں 3111 فوجی، 135 بلدیات میں 2900فوجی اہلکار موجود ہیں

فوجی اہلکارکرونا وائرس سے بچاو کے لئے جراثیم کش ادویات کے چھڑکاو کے ساتھ متعددخدمات سرانجام دے رہے ہیں ابھی تک 9 ہسپتال، 154نرسنگ ہومز چھڑکاو کیاگیاہے 753اولڈ ہومزمیں چھڑکاو جاری ہے
فوجی اہلکار فیلڈ ہسپتالوں کے قیام میں بھی مدد کررہے ہیں

آرمی کے دستے میڈیکل مٹیرل کی منتقلی کا کام بھی سر انجام دے رہی ہے،

آرمی فارمیسی سنٹر نے سینیٹائزر جیل اور پیراسیٹانول کی پیداوار میں بھی اضافہ کردیاہے

Comments are closed.