اسپین، حکومت نےپیر25 مئی سے میڈرڈ،بارسلونااور کاستیالیون فیز1میں داخل ہونے کی اجازت دے دی

اسپین کے53فیصد علاقے فیز 1 میں اور 47 فیصد آبادی فیز 2 میں داخل ہوگی

اسپین، ہسپانوی حکومت نے میڈرڈ، بارسلونا اور کاسیالیون کو پیر سے فیز 1 میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے، میڈرڈ کی جانب سے اس سے قبل 2بار فیز 1میں جانے کی درخواست کی جوکہ حکومت نے مسترد کردی تھی

اسپین کے53فیصد علاقے فیز 1 میں اور 47 فیصد آبادی فیز 2 میں داخل ہوگی

ویلنسیا کی حکومت کی جانب سے فیز میں تبدیلی کی درخواست نہیں دی گئی علاقائی حکومت نے 2ہفتے مکمل کرنے کے بعد فیصلے کا ارادہ ظاہر کیاہے

فیز 1 میں حکومت کی جانب سے بتائے گئے قواعد وضوابط کو مد نظر رکھناہوگا اور گھر سے نکلنے کے لئے اوقات کار کے مطابق نکلناہوگا

اندالوسیا، کاستیالامانکا، گلیسیا بائلیرک آئی لینڈ، کینری آئی لینڈ، لاگومیرا، باسکی کنٹری، استریوس، کانتابریا، ناوارا، لا ریوخا، آراگون ایکسترومیدورا، مرسیا، سیوتا اور ملیا فیز 2 میں داخل ہوں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.