کوروناوائرس کے باعث آسکرز ایوارڈ کی تقریب 2 ماہ کے لیے مؤخر کردی گئی۔

بین الاقوامی میڈیاکے مطابق کوروناوائرس کی وجہ سے آسکر ایوارڈز کی تقریب ملتوی کی گئی۔ کیونکہ لاک ڈاؤن کے باعث کئی فلموں کی ریلیز کی تاریخ بھی آگے  بڑھائی جا چکی ہے۔

دوسری جانب آسکرز میں نامزدگی کی اہل فلموں کے لیے اجراء کی تاریخ میں بھی توسیع کی گئی ہے اور اب 28 فروری 2021 تک جاری کی جانے والی فلمیں مقابلے میں حصہ لے سکیں گی

حالات کے پیشِ نظر ابھی یہ طے کرنا بھی باقی ہے کہ یہ تقریب پہلے کی طرح لائیو ہوگی یا نئے حالات کے مطابق ورچوئل ہوگی

4 Comments
  1. ปั้มไลค์ says

    Like!! Thank you for publishing this awesome article.

  2. I really like and appreciate your blog post.

  3. Good one! Interesting article over here. It’s pretty worth enough for me.

  4. SMS says

    I love looking through a post that can make people think. Also, many thanks for permitting me to comment!

Leave A Reply

Your email address will not be published.