پاک فوج میں خاتون افسر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

مانیٹرنگ ڈیسک

ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز  ( آئی ایس پی آر) کے مطابق  نگار جوہر پاک فوج کی پہلی خاتون افسر ہیں جنھیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق  لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو پاک فوج کی پہلی خاتون سرجن جنرل مقرر کیا گیا ہے

ترجمان پاک فوج کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے پنج پیر سے ہے اور وہ اس وقت  راولپنڈی میں ملٹری اسپتال کے کمانڈنٹ کے طور پر کام کر رہی ہیں۔

4 Comments
  1. ปั้มไลค์ says

    Like!! Great article post.Really thank you! Really Cool.

  2. Thank you ever so for you article post.

  3. Hi there, after reading this amazing paragraph i am as well delighted to share my knowledge here with friends.

  4. SMS says

    Very good article! We are linking to this particularly great content on our site. Keep up the great writing.

Leave A Reply

Your email address will not be published.