جرمنی،کورونا سے متعلق پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

مانیٹرنگ ڈیسک

برلن۔ کوروناوائرس پھیلاو کے باعث جرمن حکومت کی جانب سے کچھ پابندیوں کو برقرار رکھاگیاہے۔پابندیوں کے خلاف جرمن دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے اپنے نعروں میں کورونا سے متعلق حکومتی ہدایات کوجھوٹا الارم قرار دیا اور وبا کی پابندیاں ختم کرو کے نعرے لگائے۔

مظاہرین کاموقف تھاکہ حکومت کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ لوگوں کو ماسک پہننے پر مجبور کرے۔ یہ بنیادی حقوق کا معاملہ ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

جرمن محکمہ صحت کے مطابق موسم گرما میں بیرون ملک تعطیلات منانے والے کئی لوگ اپنے ساتھ وائرس لائے جد کے باعث کیسز میں اضافہ سامنے آیاہے۔جمعہ کو 955 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

Activity - Insert animated GIF to HTML

جرمنی میں کوروناوائرس لاک ڈاؤن اپریل میں ختم کیاگیالیکن ماسک اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی ہدایات بھی جاری کی گئیں۔

5 Comments
  1. ปั้มไลค์ says

    Like!! Great article post.Really thank you! Really Cool.

  2. A big thank you for your article.

  3. Thank you ever so for you article post.

  4. เบอร์สวย says

    Thanks for fantastic info I was looking for this info for my mission.

  5. SMS says

    Your site is very helpful. Many thanks for sharing!

Leave A Reply

Your email address will not be published.