سعودی عرب۔حج کے دوران مسجد الحرام کی روزانہ 54 ہزار لیٹر جراثیم کش محلول سے صفائی

مانیٹرنگ ڈیسک

سعودی عرب۔ سعودی میڈیاکے مطابق خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ کے جنرل پریزیڈنسی کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں سے صفائی اور سینیٹائز کرنے کے عمل میں تقریباً 3 ہزار 500 کارکنان مصروف ہیں جب کہ مسجد الحرام کی بیرونی اور اندرونی جگہوں کو دن میں 10 بار صاف کیا جا رہا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 3 ہزار 500 سے زائد کارکنان صفائی ستھرائی کے عمل کو انجام دینے کے لیے کم از کم 95 جدید آلات استعمال کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ رواں سال عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے حج میں زائرین کی تعداد محدود کردی گئی تھی

Activity - Insert animated GIF to HTML

5 Comments
  1. ปั้มไลค์ says

    Like!! Great article post.Really thank you! Really Cool.

  2. Thanks so much for the blog post.

  3. These are actually great ideas in concerning blogging.

  4. เบอร์สวย says

    I always spent my half an hour to read this web site’s articles or reviews daily along with a mug of coffee.

  5. SMS says

    bookmarked!!, I like your blog!

Leave A Reply

Your email address will not be published.