امریکا و کینیڈا

چین کے مقابلے میں امریکا اور برطانیہ کا آسٹریلیا کو ایٹمی آبدوزیں دینے کا اعلان

خطے اور عالمی سطح پر چین کے بڑھتے ہوئے اثر اور فوجی قوت کے پیش نظر امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے نیا عسکری اقدام اٹھانے کا اعلان کردیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے ویڈیو لنک کے ذریعے امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ اس اتحاد کا اعلان کیا، جسے صدر بائیڈن نے پرانے اتحادیوں میں ’’سہ فریقی سیکورٹی تعاون کا نیا مرحلہ…
Read More...