عرب ممالک

پانچ یورپی ممالک کا اسرائیل سے یہودی آباد کاری روکنے کا مطالبہ

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فرانس، جرمنی، اٹلی، سپین اور برطانیہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان میں اس حوالے سے اسرائیل پر زور دیا گیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں بڑھتی کشیدگی کے باعث ایسے اقدامات سے اجتناب کرے۔یاد رہے مغربی کنارے کے علاقے شیخ جراح میں موجود فلسطینی گھروں پر اسرائیلی آباد کاروں کے قبضے کے حوالے سے سماعت جلد متوقع ہے یورپی ممالک…
Read More...