میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا ترجیح ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی صدارت میں میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ترجیح ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی صدارت میں ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری ہے جس میں بدعنوانی کے مختلف ریفرنسوں، تحقیقات اور…

پی ایس ایل فور کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج دبئی میں ہوگی

دبئی: پاکستان سپر لیگ فور کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہو گی، کرکٹ سے پہلے سپر ہٹ پرفارمنسز کا میلہ لگے گا، فواد خان ٹائٹل گانا گائیں گے، آئمہ بیگ بھی آواز کا جادو جگائیں گی، انگلش سنگر پِٹ بُل نے طیارے کی فنی خرابی کے باعث عدم شرکت پر…

آزاد فلسطینی ریاست کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، شاہ سلمان

ریاض: خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ریاض میں فلسطینی صدرمحمود عباس نے خادم الحرمین الشریفین سے ملاقات کی۔ جس میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فلسطینی صدر کو…

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر فائرنگ،4 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ پروا کی حدود میں نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی آئی خان میں تھانہ پروا کی حدود میں ماھڑہ اڈہ کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ،1 کشمیری شہید

سری نگر: غاصب بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ مقبوضہ کشمیر قابض فوج نے فائرنگ کر کے ایک اور کشمیری کو شہید کر دیا ہے۔ بھارتی فوج کی مقبوضہ وادی کے ضلع پلواما میں سرچ آپریشن کے نام پر دہشت گردی، رات…

جنرل (ر) راحیل شریف کی پاکستانی عسکری قیادت سے ملاقاتیں

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 560 پوائنٹس کی کمی

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 560 پوائنٹس کی کمی،، دوسری جانب  انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہوگیا۔ گذشتہ ماہ اسٹاک مارکیٹ کی بہترین پرفارمنس کے بعد فروری میں سرمایا کاروں کی جانب سے پروفٹ ٹیکنگ کا سلسلہ…

معروف فنکار قاضی واجد کو دنیا چھوڑے 1 سال بیت گیا

کراچی: ریڈیو اور ٹی وی کے معروف فنکار قاضی واجد کی پہلی برسی آج منائی جائے گی۔ ریڈیو اور ٹیلی وژن پر کئی یادگار کردار ادا کرنے والے قاضی واجد کا اصل نام قاضی عبدالواجد انصاری تھا۔ وہ 1943ء کو لاہور میں پیدا ہوئے انہوں نے قیام پاکستان کے…

وفاقی نظامت تعلیم نے ٹیکنیکل اینڈ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ ختم کردیا

اسلام آباد: مبینہ کرپشن یا بدانتظامی۔۔۔ وفاقی نظامت تعلیمات نے ٹیکنکل اینڈ ٹرانسپورٹ کا شعبہ ختم کر دیا۔ متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر کو پیٹرول کارڈز۔۔۔۔ گاڑیوں کی چابیوں سمیت تمام ریکارڈ ایڈمن کو جمع کروانے کی ہدایت کر دی گئی۔ وفاقی نظامت…

وفاقی نظامت تعلیمات کا3سال سےمستقل سربراہ تعینات نہ ہوسکا

اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم کے ذیلی ادارے وفاقی نظامت تعلیمات کا تین سال سے مستقل سربراہ تعینات نہیں کیا جا سکا۔ وزارت کی سنجیدگی کا اندازہ اس بات سےلگایا جاسکتا ہے کہ مستقل ڈی جی کی تعیناتی کی سمری تاحال وزیراعظم کو نہیں بھجوائی گئی۔…