کاروبار

پاکستان میں اب الیکٹرک بسیں چلیں گی، معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: برقی بسوں کے لیے ڈائیو ایکسپریس پاکستان، اسکائی ویل آٹو موبیل چائینہ اور ہٹاچی اے بی بی پاور گرڈ کے درمیان معاہدے طے پاگیا ہے۔ اس سلسلے میں معاہدے کی تقریب میں سوئیڈن کے سفیر ہنرک پیرسون، گورنر پنجاب چوہدری سرور سمیت جنوبی کوریا، سوئٹرزلینڈ اور جاپان کے سفیر بھی موجود تھے۔ معاہدہ پاکستان، چین ، سوئیڈن اور سوئٹزر لینڈ کے کمپنیوں کے…
Read More...