Browsing Category

فن و ثقافت

کراچی: ’’شہنشاہ غزل‘‘مہدی حسن کی آج جمعرات کو 7ویں برسی منائی جارہی ہے۔ اپنی مدھر آواز کے جادو کی بدولت مہدی حسن آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ مہدی حسن 13جون 2012 کو انتقال کرگئے تھے۔ مہدی حسن نے40سال تک فن موسیقی کے افق پر چھائے رہے۔ مہدی حسن موسیقی کا ایک پورا عہد تھے۔ ان کے گائے راگ کو…
Read More...