Browsing Category

پاکستان

انسداد دہشتگری ترمیمی بل 2020 میں دہشت گردوں کی مدد اور مالی معاونت پر سخت قوانین متعارف کروائے گئے ہیں۔ دہشت گردوں کی معاونت پر کسی شخص یا ادارے کے خلاف سخت کارروائی، بھاری جرمانے کے ساتھ جائیدادیں بھی منجمند کی جا سکیں گی۔ انسداد دہشتگری ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سینیٹ میں پیش کیا…
Read More...