Browsing Category

کاروبار

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔۔۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 16 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ، نیپرا 24 اپریل کو سماعت کے بعد فیصلہ کرےگا سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی درخواست کے مطابق…
Read More...