Browsing Category

کشمیر

سری نگر: غاصب بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شوپیاں میں قابض فورسزنے 5 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ ضلع اسلام آباد میں بھی کشیدگی کے باعث انٹرنیٹ سروس بندکروادی گئیں۔ مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فورسزکے ظلم وستم میں کوئی کمی نہ آئی۔…
Read More...