Browsing Category

کھیل

دبئی؛ پی ایس ایل 4 کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے ہرا کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ لاہور قلندرز کا 139 رنز کا آسان ہدف کراچی کنگز کے لیے پہاڑ ثابت ہوا، قلندرز کے بولرز نے نپی تلی بولنگ کرتے ہوئے حریف بلے بازوں کو دباؤ میں رکھا جس کی وجہ سے کراچی کنگز کے بیٹسمین…
Read More...