Browsing Category

عالمی خبریں

سپین کی حکومت کی جانب سے تارکین وطن کے لئے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، کورونا وباء کے دوران کام کرنے والے تارکین وطن سپین کا 2 سال کا ورک پرمٹ لینے کے اہل ہوں گے۔ تارکین وطن کے حوالے سے 7 اپریل کو جاری شاہی فرمان کو تسلیم کرنے اور اس پر پورا اترنے والے نوجوان تارکین وطن سپین میں قانونی رہائش اور دو…
Read More...