Browsing Category

عالمی خبریں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 میں صدارتی انتخاب کے لیے دو ریاستوں سے مہم کا آغاز کردیا۔رائٹرزکے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز دو ابتدائی ریاستوں کا دورہ کیا اور 2024 میں صدارتی منصب واپس لینے کا عزم کیا۔سابق صدر ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کے سالانہ اجلاس میں ایک چھوٹے سے ہجوم کو…
Read More...