فن و ثقافت

سارہ علی خان کیساتھ معاشقے کی خبروں پر معروف بھارتی کرکٹر نے خاموشی توڑ دی

بالی وڈ کے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے ساتھ معاشقے کی خبروں پر بھارتی کرکٹر نے ردعمل دیا ہے۔ بھارتی بیٹر شبمن گل سے دوران انٹرویو سوال کیا گیا کہ 'بالی وڈ کی سب سے فِٹ اداکارہ کونسی ہیں؟'، بغیر کسی سوچ بچار کے شُبمن نے سارہ علی خان کا نام لیا۔ پھر کرکٹر سے میزبان نے پوچھا 'کیا آپ اور سارہ ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں؟ کیونکہ اس حوالے…
Read More...