Breaking News for Overseas Pakistanis

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار عباس (زلفی بخاری) نے کہا ہے کہ بیروزگار تارکین وطن کو تنہاء نہیں چھوڑا جائے گا، حکومت احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ذریعے مالی مدد کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وباء کے دوران پاکستانیوں کی مہارتیں بہتر بنا کر دوبارہ بیرون ممالک ملازمتیں دلوانے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔

Comments are closed.