تعلیم و صحت

سگریٹ، شوگر ڈرنکس پر ہیلتھ لیوی سے 60 ارب روپے اضافی آمدن ہو سکتی ہے

اسلام آباد: کرومیٹک ٹرسٹ کے سی ای او شارق نے کہاہے کہ سگریٹ اور شوگری ڈرنکس پہ ہیلتھ لیوی کے نفاذ سے وزارت صحت کو 60 ارب روپے کی اضافی آمدن ہو سکتی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں حکومت سگریٹ کے ہر پیک پہ دس روپے اور ہر شوگر ڈرنک پہ ایک روپے کا اضافی ٹیکس عاٸد کرے ، ہیلتھ لیوی بل 2019 میں وزارت صحت ، وزارت قانون ، ایف…
Read More...