دلچسپ و عجیب

واٹس ایپ کا نئے سال میں اپنی خدمات میں تین بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ

انسٹنٹ مسیجنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ واٹس ایپ نے 2021ء میں کئی اہم تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگرچہ ان میں سے کئی تبدیلیاں رواں سال متوقع تھیں لیکن کورونا وبا کے باعث پیدا ہونے والے عالمی بحران کی وجہ سے 2020ء میں بعض تبدیلیاں مؤخر کی گئیں۔واٹس ایپ نے کئی تبدیلیوں کی منصوبہ بندی کرلی ہے واٹس ایپ ویب پر بھی کال اور ویڈیو کال کی سہولت فراہم…
Read More...