عالمی خبریں

اخوت فاونڈیشن پاکستان کے چئیرمین امجد ثاقب 9 دسمبرکو سپین پہنچیں گے۔ سید ذوالونین شاہ، راجہ مظہر

پاک فیڈریشن سپین کی ریلیف کمیٹی کے ایگزیٹو ممبران مظہر حسین راجہ اور سید ذوالقرنین شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ اخوت فاونڈیشن پاکستان کے چیرمین امجد ثاقب اپنی پوری ٹیم، مزاحیہ اداکارں و قلم کاروں کے ہمراہ مورخہ 9 دسمبر تا 14 دسمبر اسپین کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ بارسلونا، ویلنسیا، قرطبہ اور میڈرڈ میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے…
Read More...