عالمی خبریں

برطانیہ میں نئے کورونا کیسز کی تعداد دوگنا۔۔ دوبارہ لاک ڈاؤن، پابندیوں کا امکان

لندن: عالمی وباء نے برطانیہ کو ایک بار پھر اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے بعد برطانوی حکومت کی جانب سے جلد ہی دوبارہ کورونا لاک ڈاؤن اور پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ برطانوی حکومت کے سابق مشیر برائے صحت اور طبی ماہر نیل فرگوسن نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ لوگوں کی ملازمتوں اور طلبہ و طالبات کی…
Read More...