سپین کے صوبہ کاتالونیا میں 3500 پولیس اہلکاروں کہ بھرتی کا اعلان کیاگیاہے۔ 3500 اہلکاروں میں 259 افراد کا خصوصی کوٹہ مختص کیاگیاہے۔ جس میں اردو، چائینیز،اور عربی زبان بولنے والوں کا انتخاب کیاجائے گا۔ اس سے قبل اسپینش اور کاتالان،اور اٹالین زبان جاننے والوں کا انتخاب کیاجاتاتھا۔ انگلش جاننے والوں کو بھی زائد نمبر ملتے تھے۔
پولیس میں بھرتیوں کا آغاز مارچ 2021 سے ہوگا۔ ہر قسم کی معلومات مارچ کے پہلے ہفتے میں نیچے دی گئی ویب سائٹ پر میسر ہوگی۔
www.barcelona.cat oposicions2021.