کشمیر

انتہا پسند آر ایس ایس اوروشوا ہندو پریشد پر پابندی کا مطالبہ عالمی سطح پر زور پکڑ گیا

کینبرا: دنیا بھر میں بھارت کی انتہا پسند ہندو تنظیموں راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) پر پابندی کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ آسٹریلوی سینیٹر ڈیوڈ شو بریج کا کہنا ہے کہ کیا مودی سرکار نئے نازی گروپوں کی نگرانی کر رہی ہے؟ آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز کے سینیٹرڈیوڈ شو برج نے بھارت کی انتہاء پسند تنظیموں راشٹریہ…
Read More...