دوران حج خانہ کعبہ میں تن تنہادعا مانگتے ہوئے خاتون کہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

رواں سال کورونا کی وبا کے باعث محدود عازمین کو حج کی اجازت دینے سے کئی لوگوں کو تنہا یا انتہائی کم افراد کے ساتھ عبادت کرنے کا موقع ملا۔ایسی ہی ایک خوشنصیب خاتون کو فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران خانہ کعبہ کے طواف کے دوران تنہا عبادت کرنا کا موقع ملا۔

اور اس خوش قسمت خاتون کی خانہ کعبہ میں تن تنہا خدا سے دعا مانگتے ہوئے کھینچی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔خانہ کعبہ میں طواف کے دوران تنہا عبادت کرنے والی خاتون کی وائرل ہونے والی تصویر سب سے پہلے حرمین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے 29 جولائی کو فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مناسک کے آغاز کے دن شیئر کی گئی تھی۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں سے خالی خانہ کعبہ کے صحن میں خاتون تنہا کھڑی اپنے رب سے دعا مانگ رہی ہیں۔

Activity - Insert animated GIF to HTML

4 Comments
  1. ปั้มไลค์ says

    Like!! I blog quite often and I genuinely thank you for your information. The article has truly peaked my interest.

  2. Thank you ever so for you article post.

  3. เบอร์มงคล says

    Good one! Interesting article over here. It’s pretty worth enough for me.

  4. SMS says

    Thanks so much for the blog post.

Leave A Reply

Your email address will not be published.