پاکستان میں کورونامتاثرین کی تعداد2لاکھ80 ہزارسے زائد، 2لاکھ48ہزار مریض صحتیاب

مانیٹرنگ ڈیسک

اسلام آباد۔ وزارت صحت پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اب تک کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار 29 ہوگئی ہے جس میں سے 5 ہزار 984 انتقال کرگئے ہیں جبکہ 2 لاکھ 48 ہزار 873 صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے مزید 172 نئے کیسز اور 7 اموات کا اضافہ ہوا جبکہ 296 افراد شفایاب بھی ہوگئے۔

پاکستان میں کورونا وائرس چھٹے ماہ میں داخل ہوچکا ہے اور گزشتہ 5 ماہ کے دوران اس کے کیسز میں پہلے بتدریج اضافہ اور اب کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ملک میں کیسز میں کمی کی ایک وجہ ٹیسٹ کی تعداد میں کمی بھی ہے تاہم حکومتی عہدیداران اسے حکومتی حکمت عملی کی کامیابی قرار دیتے ہیں۔

Activity - Insert animated GIF to HTML

4 Comments
  1. ปั้มไลค์ says

    Like!! Thank you for publishing this awesome article.

  2. I like the valuable information you provide in your articles.

  3. These are actually great ideas in concerning blogging.

  4. เบอร์สวย says

    I like this website very much, Its a very nice office to read and incur information.

Leave A Reply

Your email address will not be published.