الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنا ثابت کرتا ہے کہ حکومت نے چوری کی ہے۔ مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کہ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنا ثابت کرتا ہے کہ تم نے چوری کی ہے، اور ووٹ چوری میں ملوث افسران کو بچانا ثابت کرتا ہے کہ چوری تمہارے کہنے پر کی گئی۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ دوبارہ الیکشن سے فرار ثابت کرتا ہے کہ تم جانتے ہو عوام تمہاری ضمانتیں ضبط کرائے گی، لیکن اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ جسٹس وجیہ الدین نے تحریک انصاف الیکشن کا پول کھولا تو اسے پارٹی سے نکال دیا، اب الیکشن کمیشن نے چوری پکڑی تو اپیلیں کر رہے ہیں ؟ اگر عوام آپ کے ساتھ ہے تو آپ میدان سے کیوں بھاگتے ہیں؟ آپ دھاندلی کرنے والے اہلکاروں کوتحفظ دینے کو اس لیے بے چین ہیں کہ وہ کٹہرے میں آپ کا نام لیں گے؟ اور تمھارا کھیل ختم۔

 قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ضمنی الیکشن کی ووٹنگ کے دوران مختلف واقعات میں فائرنگ اور دو افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے حلقے کے نتائج کو روک لیا تھا، اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حلقے کے 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی درخواست کی گئی تھی، تاہم چیف الیکشن کمشنر نے مسلم لیگ (ن) کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حلقہ این اے 75 ڈسکہ سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرائے جائیں۔

5 Comments
  1. 카지노사이트 says

    It’s really a nice and helpful piece of info. I am satisfied that you simply shared this helpful info with us.
    Please keep us up to date like this. Thanks for sharing. https://wooricasinoo.com/

  2. Homescapes hack apk says

    Hello, I think your site might be having browser compatibility issues.

    When I look at your website in Ie, it looks fine
    but when opening in Internet Explorer, it has som overlapping.
    I just wated to give you a quick heads up! Othger then that, amazing blog!

    Also visit mmy webpage Homescapes hack apk

  3. NEXEA reddit says

    Noharuddin says an excellent instance of that is the
    fact that a major worldwide venture capital firm determined
    to arrange an workplace in Malaysia purely because one of many founders liked the dwelling surroundings in this country.

  4. 온라인카지노 says

    I take pleasure in, cause I found just what I was taking a
    look for. You have ended my four day lengthy hunt!
    God Bless you man. Have a nice day. Bye https://sites.google.com/view/online-casinos-offer-better/home

  5. 우리카지노 says

    Wonderful site. A lot of helpful information here.
    I’m sending it to some pals ans also sharing in delicious.
    And obviously, thank you on your effort! https://wooribet99.com

Leave A Reply

Your email address will not be published.