magazine

پاکستان افغان مسئلے کے پرامن حل پریقین رکھتا ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان بات چیت کے ذریعے افغان مسئلے کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے اور اس کے لئے تمام فریقین کو مکمل پرعزم ہونا چاہیے۔ پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان کے مسئلے کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل ممکن نہیں،…
Read More...