کھیل

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا

 اسلام آباد: نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا، شائقین کو اسٹیڈیم میں بیٹھ کر میچز دیکھنے کی اجازت ہوگی ۔ چھ ٹیمیں ہوں گی مد مقابل ہوں گی۔ ایونٹ کا پہلا مرحلہ راولپنڈی جبکہ دوسرا مرحلہ چھ اکتوبر سے لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سینٹرل پنجاب کی قیادت بابر اعظم،سندھ کی سرفراز احمد اور ناردرن کی قیادت شاداب خان کریں گے۔…
Read More...