پاکستان

نواز شریف 2022 ختم ہونے سے قبل وطن واپس آجائیں گے، خواجہ آصف

 اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف 2022 ختم ہونے سے قبل وطن واپس آجائیں گے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران شہریوں کے حقوق پامال ہوئے توان کی حفاظت کریں گے، احتجاج ہر کسی کا حق ہے لیکن آئین اور قانون کی حد عبور نہ…
Read More...