تجزیئے و تبصرے

معاشی طاقت کا خواب اور خواتین کا کردار

 8 مارچ ’’خواتین کے عالمی دن‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے، جس دن یک زبان ہو کر یہ نعرہ لگتا ہے کہ خواتین کسی لحاظ سے مردوں سے کم نہیں، خواتین اور مرد معاشرتی گاڑی کے دو پہیے ہیں اور دونوں ہی اہمیت کے حامل ہیں، اور معاشرے کا ہموار سفر دونوں ہی کے ایک ساتھ چلنے سے مشروط ہے، سماجی معاملات ہوںیا معاشی، انتظامی معاملات ہوں یا قانونی، ثقافتی معاملات ہوں…
Read More...