شکست کے خوف سے آزاد بہترین صلاحیت کے ساتھ آخری گیند تک لڑیں، وزیراعظم کا قومی ٹیم کو مشورہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آج کے میچ کے لیے قومی ٹیم کو شکست کے خوف سے نکل کر کھیلنے کی ہدایت کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہار کا ڈر کھیلنے کی صلاحیت ، دفاعی حکمت عملی پر اثر انداز ہوتا ہے۔ کھلاڑی اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے آخری…

نیب نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست کی مخالفت کردی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست کی مخالفت کر دی،،، اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں موقف اپنایا ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں، ضمانت پر رہا نہیں کیا جاسکتا۔ تیرہ صفحات پرمشتمل…

آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر پر پی پی کے اسپیکر قومی اسمبلی مذاکرات ناکام

اسلام آباد: شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کے کل قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے امکانات معدوم ہو گئے ۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے وفد کے اصرار کے باوجود اسپیکر قومی اسمبلی فوری پروڈکشن آرڈر جاری کرنے پر آمادہ نہیں ہوئے۔ آصف زرداری…

ملک میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، مجموعی تعداد23 ہو گئی

اسلام آباد: ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، شانگلہ کے رہائشی ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد رواں رجسٹرڈ ہونے والے پولیو  کیسز کی تعداد 23 تک جا پہنچی۔ پاکستان میں انسداد پولیو کی مہمات اور…

پاکستان افغان امن کے لیے اپنا مصالحانہ کردار ادا کرتا رہےگا، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پورے خطے میں تعمیر وترقی کا عمل افغانستان میں قیام امن سےمشروط ہے، پاکستان افغان امن کے لیے اپنا مصالحانہ کردار ادا کرتا رہےگا۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی…

40 ہزار کے انعامی بانڈز کی رجسٹریشن لازم،بے نامی بانڈ نہیں چلے گا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایمنسٹی اسکیم پر عملدرآمد تیز کرنے کے لئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے، 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی شکل میں کالادھن چھپانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے بانڈز کی ملکیت ظاہر…

تعلیم اورصحت پی ٹی آئی کی بھی ترجیح نہ رہے، بجٹ میں نمایاں کمی

اسلام آباد: صحت اور تعلیم پر خصوصی توجہ دینے کا انتخابی نعرہ کے ساتھ حکومت میں آنے والی تحریک انصاف نے دونوں شعبوں کے بجٹ میں غیر معمولی کمی کردی ہے۔ تبدیلی سرکار کی جانب سے شعبہ تعلیم کے بجٹ میں 20 ارب سے زائد جب کہ شعبہ صحت کے بجٹ میں…

ویمن فٹبال کا عالمی چیمپئن کون؟ جیت کیلئے فرانس میں پرجوش مقابلے

پیرس: ویمن فٹبال ورلڈ کپ میں کینیڈا، انگلینڈ اور اٹلی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچ جیت لئے، خواتین کھلاڑیوں کی پھرتی اور مہارت نے شائقین کو بھی دنگ کردیا۔ ویمن فٹبال کا عالمی چیمپئن کون ہو گا، فرانس میں چوبیس ٹیموں کے درمیان ٹرافی جیتنے کے…

منی لانڈرنگ اوراشتعال انگیز تقریرکے الزامات پر الطاف حسین گرفتار

لندن/ اسلام آباد: منی لانڈرنگ اوراشتعال انگیز تقریر کے مقدمات میں متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو ان کے گھر سے گرفتارکر کے مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے۔ جب کہ ان کے گھر کی تلاشی اور معائنہ کیا گیا۔ لندن پولیس کا کہنا ہے…

پاکستان کے 6 بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: پاکستان کے چھ بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ان شہروں میں کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ، لاہور، راولپنڈی اور پشاور شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے ریلوے پل، طائوس آباد اور حیدر آباد کے تلسی داس پمپنگ…