Browsing Category

Uncategorized

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق کو 11 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے ملزم کا 15 سال کیلئے جسمانی ریمانڈ مانگ کر عدالت کو حیران کردیا۔ نیب نے ایل این جی کیس میں گرفتار…
Read More...